لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ سارا لورین کی چھوٹی بہنوں اسما اور امبرین نے ’دھانی‘ کے نام سے فیشن برانڈ لانچ کردیا ہے ۔لانچنگ تقریب میں اداکارہ جگن کاظم،کنول الیاس اور صاحبہ سمیت فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے بھی شرکت کی۔یہ اوٹ لیٹ ڈی ایچ اے فیز تھری میں بنایا گیا ہے ۔