لاہور (کلچرل رپورٹر)الحمرا ادبی بیٹھک میں انجمن شہریان لاہور کے زیر اہتمام محفل موسیقی اور مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کے حامل افراد کی خدمات کے اعتراف میں تقریب تقسیم ایوارڈز کا انعقاد ہوا۔میزبانی کے فرائض عزیز شیخ نے انجام دیئے ۔