کمبرلی (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں انگلینڈ نے نائیجیریا کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ کو کمبرلی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے 24 ویں میچ میں نائیجیریا انڈر 19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 27.5 اوورز میں 58 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، جارج ہل اور حمید اللہ قادری نے چار، چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، جواب میں انگلینڈ انڈر 19 ٹیم نے ہدف 11 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، سام ینگ نے 39 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
انڈر 19 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے نائیجیریا کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
اتوار 26 جنوری 2020ء
کمبرلی (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں انگلینڈ نے نائیجیریا کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ کو کمبرلی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے 24 ویں میچ میں نائیجیریا انڈر 19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 27.5 اوورز میں 58 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، جارج ہل اور حمید اللہ قادری نے چار، چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، جواب میں انگلینڈ انڈر 19 ٹیم نے ہدف 11 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، سام ینگ نے 39 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 26 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں