راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)سابق کرکٹر اظہر محمود نے گھر پر منی گالف کورس متعارف کرا دیا ۔اظہر محمود فیملی کے ہمراہ انگلینڈ میں مقیم ہیں جہاں انہوں نے فور ہولز کا ڈائناسار گالف کورس گھر کے کمرے میں بنایا ہے ۔سابق کرکٹر کاکہنا ہے کہ بچوں کے لیے گھر پر وقت گزارنے کے لیئے یہ ایک اچھی سرگرمی ہے ۔انہوں نے کورونا کے خلاف لوگوں کو حکومتی ہدایت پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ زندگی بہت قیمتی ہے۔ اور ہمیں لاک ڈائون کے دوران گھروں میں ہی رہنا چاہئے ۔
اظہر محمود کاگھرمیں گالف کورس
جمعه 03 اپریل 2020ء
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)سابق کرکٹر اظہر محمود نے گھر پر منی گالف کورس متعارف کرا دیا ۔اظہر محمود فیملی کے ہمراہ انگلینڈ میں مقیم ہیں جہاں انہوں نے فور ہولز کا ڈائناسار گالف کورس گھر کے کمرے میں بنایا ہے ۔سابق کرکٹر کاکہنا ہے کہ بچوں کے لیے گھر پر وقت گزارنے کے لیئے یہ ایک اچھی سرگرمی ہے ۔انہوں نے کورونا کے خلاف لوگوں کو حکومتی ہدایت پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ زندگی بہت قیمتی ہے۔ اور ہمیں لاک ڈائون کے دوران گھروں میں ہی رہنا چاہئے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 03 اپریل 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں