لاہور( کلچرل رپورٹر )پرائڈ آف پرفارمنس ملیوڈی کوئین شاہدہ منی نے 92نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرائم منسٹر آف پاکستان عمران خان اورجنرل قمرباجوہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آرٹسٹ ویلفیر فنڈ پچیس کروڑ سے بڑا کر ایک ارب روپے کرنا خوش آئند بات ہے ۔کلچر کے فروغ کے ساتھ فنکاروں کے لیے خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔