لاہور(کلچرل رپورٹر) چوراسی گھرانے کے روح رواں اوردنیا بھرمیں صف اول کے کلاسیکل گلوکار استاد شفقت علی خان کے نئے ویڈیو گانے "اگرمجھ سے محبت ہے ?’’ نے چند منٹوں میں ایک ملین سے سے زائد موسیقی اوران کے چاہنے والوں نے دیکھ لیا ،واضح ہوکہ استاد شفقت علی خان کو بھارت سمیت دنیا بھر میں معروف پاکستانی کلاسیکل گائیک تسلیم کیا جاتا ہے۔