مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے مقبوضہ فلسطین کے ڈائریکٹر اسلامی اوقاف عزام الخطیب کوتفتیش کیلئے سکیورٹی مرکز میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے ۔