تل ابیب ، غزہ (آن لائن، صباح نیوز ) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے انتخابات سے 2 روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے پر نئی آبادکاریاں منظور کرلیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے طویل ترین عرصے تک وزیر اعظم رہنے والے بینجمن نیتن یاہو نے اسرائیل پر اپنی حاکمیت برقرار رکھنے کے لیے حالیہ دنوں میں کئی اعلانات کئے ہیں۔