کراچی (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کے کرکٹر ڈیل سٹین، اعظم خان کی موسیقی کے مداح ہوگئے ۔ڈیل اسٹین نے اپنے سوشل میڈیا پر اعظم خان کی گٹارنگ اور گلوکاری لائیو نشر کردی، ڈیل اسٹین نے گفتگو میں اعظم خان کی بیٹنگ کی بھی تعریف کی۔اعظم خان نے ڈیل اسٹین کو مشہور برطانوی بینڈ ’کولڈ پلے ‘کا گانا’یلو‘ گنگنا کر سنایا۔ سٹین اور اعظم خان کا تعلق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہے ۔
ڈیل سٹین، اعظم خان کی موسیقی کے مداح ہوگئے
هفته 06 مارچ 2021ء
کراچی (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کے کرکٹر ڈیل سٹین، اعظم خان کی موسیقی کے مداح ہوگئے ۔ڈیل اسٹین نے اپنے سوشل میڈیا پر اعظم خان کی گٹارنگ اور گلوکاری لائیو نشر کردی، ڈیل اسٹین نے گفتگو میں اعظم خان کی بیٹنگ کی بھی تعریف کی۔اعظم خان نے ڈیل اسٹین کو مشہور برطانوی بینڈ ’کولڈ پلے ‘کا گانا’یلو‘ گنگنا کر سنایا۔ سٹین اور اعظم خان کا تعلق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 06 مارچ 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں