لاہور(اپنے رپورٹر سے ) میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے بادامی باغ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ اس دوران دو ٹرک سامان قبضہ میں لینے کے علاوہ چار پٹرول مشینوں کو بھی ضبط کیا گیا۔