لندن(سپورٹس ڈیسک)ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی واحد ٹیم افغانستان ہے جسے ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا، افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو ٹورنامنٹ کے دوران اپنے تمام میچز میں شکست ہوئی، اسی باعث اسے آئی سی سی کی جانب سے کسی قسم کی رقم ادا نہیں کی جائے گی۔جبکہ ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالرز، رنر اپ کو 20 لاکھ ڈالرزکی رقم ادا کی جائے گی۔