اسلام آباد(سپیشل رپورٹر،لیڈی رپورٹر)وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 43 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ وزارت انسانی حقوق کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کل 24 فروری تا 26 فروری 2020ء تک جنیوا میں ہونے والے انسانی حقوق کونسل کے 43 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ اجلاس میں شرکت کیلئے شیریں مزاری آج 23 فروری کو روانہ ہوں گی۔ اجلاس کو دوران وہ پاکستان میں بچوں، خواتین، اقلیتوں، اور قیدیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے کئے گئے مختلف اقدامات کو اجاگر کریں گی۔
اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا اجلاس کل شروع ہوگا، شیری مزاری آج جنیوا روانہ ہوں گی
اتوار 23 فروری 2020ء
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر،لیڈی رپورٹر)وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 43 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ وزارت انسانی حقوق کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کل 24 فروری تا 26 فروری 2020ء تک جنیوا میں ہونے والے انسانی حقوق کونسل کے 43 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ اجلاس میں شرکت کیلئے شیریں مزاری آج 23 فروری کو روانہ ہوں گی۔ اجلاس کو دوران وہ پاکستان میں بچوں، خواتین، اقلیتوں، اور قیدیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے کئے گئے مختلف اقدامات کو اجاگر کریں گی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 23 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں