لاہور( شوبز ڈیسک) افضل ماہی کا نیاڈیوٹ سونگ’’بے پروا ڈھولا‘‘ ریلیز ۔تفصیلات کے مطابق معروف معروف گلوکار افضل ماہی اور شمع ہاشمیکی آواز میں نیو سونگ’’بے پروا ڈھولا‘‘ ریلیز تھر پروڈکشن ٹی پی گولڈ کی کی طرف سے سوشل میڈیا پر ر یلیز کر دیا گیا ، سونگ کی شاعری ایم زاہد ملک نے کی جبکہ آڈیو ریکارڈنگ الیون سٹوڈیو لاہور میں کی گئی ویڈیو ڈاریکٹر نوید چوہدری ہے ،نیو سونگ ’’بے پروا ڈھولا‘‘ سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے ۔