سنگاپور( آن لائن )ملائشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی اور متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں اضافہ ہے ۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کیلئے سودے 1.2 فیصد اضافے کیساتھ 2285 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے ۔