کوئٹہ ( کرائم رپورٹر)سکیورٹی فورسز نے دشتگوران میں کارروائی کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا،سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسزنے بڑی تعدادمیں گولہ بارودبرآمد کرلیا،برآمد کئے جانے والے اسلحہ میں 25 کلو بارود ، متعدد راکٹ، 2 اینٹی ٹینک مائنزاورڈیٹونیٹرزشامل ہیں۔