کوالالمپور( آن لائن )ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.6 فیصد اضافہ ہوا ۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 1.6 فیصد بڑھ کر 2904 رنگٹ (696.40 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے جو کہ 16 فروری 2017 کے بعد بلند ترین سطح ہے ۔