جکارتہ(ویب ڈیسک)انڈو نیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں چکنے کھمبوں پر چڑھنے کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں لو گو ں کی بڑی تعدا د نے حصہ لیا۔ انڈونیشیا کے یوم آزادی کے موقع پر منعقد ہونے والے اس دلچسپ مقابلے میں دیے جانے والے انعا م کھمبو ں کے اوپر ہی لٹکے ہو ئے تھے، جن تک پہنچنے کے لیے نو جو ان پھسلتے پھسلتے ایک دوسرے کے کندھوں پر چڑ ھ کوششیں کر تے نظرآئے اور اکثر اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہو گئے۔