تہران ( نیٹ نیوز ) ایران کی قدس فورس کے نئے سربراہ اسماعیل قانی نے امر یکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کو بزدلانہ حملے میں ہلاک کرنے والے امر یکہ پر مردانہ وار کارروائی کرکے جواب دیں گے ۔ ایران امر یکہ کی طرح پیچھے سے بزدلانہ وار نہیں کرتا ۔