واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں طوفانی بارش کے دوران بجلی گرنے کا خطرناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص رومولو میکنیل زخمی ہونے سے بال بال بچ گیا۔ یہ واقعہ امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں پیش آیا۔