پیرس(این این آئی ) فرانسیسی وزیر خارجہ ڑن ایو لی ڈریان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے مابین موجودہ بحران کے حل کا واحد راستہ ہے کہ امریکااور ایران کے درمیان ایک نیا معاہدہ ہے جس کے تحت ایران اپنی جوہری سرگرمیاں مزید محدود کرے اور امریکا بہ تدریج ایران پرعاید اقتصادی پابندیاں اٹھائے۔دونوں کو ایک ایک قدم آگے بڑھنا ہو گا۔