واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست یوٹاہ میں سیاحوں کی ایک بس برائس کنیون کے تفریحی مقام کے نزدیک خوف ناک حادثے کا شکار ہو گئی جس میں 4افراد ہلاک اور 12زخمی ہوگئے ۔شکاگو میں ڈرائیور نے گاڑی شاپنگ مال میں گھسا دی جس سے دو افراد زخمی ہوگئے۔