واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگانے ہوئے پانچ چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے ۔چین نے امریکی اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کمپنیوں کے مفاد کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں قابل مذمت ہیں۔ چینی کمپنیوں کے مفا دکے تحفظ کیلئے ضروری اقدامات کریں گے ۔