نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا میں پولیس اہلکاروں کے درمیان ڈونٹ کھانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔امریکی پولیس اہلکاروں نے ایک دوسرے کو ڈونٹ کھانے کا چیلنج دیا۔ان پولیس اہلکاروں میں سے پانچ جوانوں نے بغیر چھوئے ٹیبل پر رکھے ڈونٹ کھانے کی بھرپور کوشش کی۔اس دلچسپ مقابلے میں جہاں کچھ اہلکاروں کیلئے ڈونٹ کھانا مشکل ہوگیا وہیں ایک پیٹو اہلکار نے بڑے آرام سے پورا ڈونٹ ہڑپ کرلیا۔
امریکی پولیس اہلکاروں میں ڈونٹ کھانے کا دلچسپ مقابلہ
اتوار 21 جولائی 2019ء
نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا میں پولیس اہلکاروں کے درمیان ڈونٹ کھانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔امریکی پولیس اہلکاروں نے ایک دوسرے کو ڈونٹ کھانے کا چیلنج دیا۔ان پولیس اہلکاروں میں سے پانچ جوانوں نے بغیر چھوئے ٹیبل پر رکھے ڈونٹ کھانے کی بھرپور کوشش کی۔اس دلچسپ مقابلے میں جہاں کچھ اہلکاروں کیلئے ڈونٹ کھانا مشکل ہوگیا وہیں ایک پیٹو اہلکار نے بڑے آرام سے پورا ڈونٹ ہڑپ کرلیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 21 جولائی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں