دمشق(نیٹ نیوز)شام میں اسدی رجیم کی فورسز اور داعش کے درمیان گذشتہ 48 گھنٹے میں جھڑپوں میں 40 سے زیادہ جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں،روسی طیاروں نے بھی صوبہ حمص میں داعش ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے ہیں۔شام جنگ کے دوران متعدد جرائم میں ملوث فرانسیسی جنگجو کو 30 برس قیدسنا دی گئی۔