لاہور ( کلچرل رپورٹر ) نوجوان گلوکار فیضان فیض کا نیا ویڈیو گانا ’’پہچانا نہیں ‘‘ ریلیز کردیا گیا جسے معروف ڈائریکٹر ارتضیٰ صدیقی نے ڈائریکٹ کیا جبکہ موسیقی کے جوہر عدیل صادق اور اویس امجد نے دکھائے ۔فیضان فیض کے سابقہ گانوں’’ تیرا ملنا‘‘اور’’مولا میرا‘‘ کی طرح اس گانے کی بھی ہر طرف دھوم ہے ۔