لاہور( کلچرل رپورٹر) کامیڈی کنگ امان اللہ خان کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہیں شوبز کی دنیا میں راج کرنے والے کنگ آف کامیڈی امان اللہ خان کی عمرقہقہے بکھیرتے گزری اداکارامان اللہ نے سٹینڈ اپ کامیڈین کے طور پر بھی شہرت پائی ،وہ مختلف لوگوں کی آوازوں کی نقالی کے بھی ماہر تھے۔ پھیپھڑوں اور دل کے عارضے کی وجہ سے 6مارچ دوہزاربیس کو مداحوں کواداس کرگئے ۔