سڈنی( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلین ٹیسٹ کپتان ٹم پین نے انکشاف کیا ہے کہ 2010ء انجری نے انہیں اتنی تکلیف پہنچائی کہ انہیں کرکٹ سے نفرت ہوگئی اور پھر کھیلوں کے ماہر نفسیات نے انہیں تکلیف دہ صورتحال سے باہر نکلنے میں مدد دی۔