لاہور ( سپورٹس رپورٹر)پانچویں ملک انور میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ پہلے میچ میں باغبانپورہ ایگلٹس نے البلال کلب کو 143 رنز سے ہرادیا۔ باغبانپورہ ایگلٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں 275 رنز بنائے ۔ البلال کلب 132 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ دوسرے میچ میں نیو نیشنل جمخانہ نے 241 رنز بنائے ۔ ظریف میموریل صرف 80 رنز بناسکی۔