ہانگ کانگ ( نیٹ نیوز ) ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج 11 ویں ہفتے بھی جاری ہے ،ہانگ کانگ کے وکٹوریا پارک میں تاریخی احتجاج ہوا۔جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور چین کو ملزمان کی حوالگی کے حوالے سے نئے بل کے خلاف احتجاج کیا۔ ۔شدید بارش کے دوران مظاہرین کے ہاتھوں میں موجود چھتریاں دور سے چھتریوں کے سمندر کا منظر پیش کرنے لگیں۔
ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج شدید بارش کے باوجود ہزاروں کی شر کت
پیر 19 اگست 2019ء
ہانگ کانگ ( نیٹ نیوز ) ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج 11 ویں ہفتے بھی جاری ہے ،ہانگ کانگ کے وکٹوریا پارک میں تاریخی احتجاج ہوا۔جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور چین کو ملزمان کی حوالگی کے حوالے سے نئے بل کے خلاف احتجاج کیا۔ ۔شدید بارش کے دوران مظاہرین کے ہاتھوں میں موجود چھتریاں دور سے چھتریوں کے سمندر کا منظر پیش کرنے لگیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 19 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں