کراچی (سپورٹس ڈیسک) انگلش آف سپنر لارا مارش نے 33 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 2009 اور 2017 میں ویمنز ورلڈ کپ جیتنے والی مارش نے دسمبر میں اپنا آخری بین الاقوامی میچ کھیلا تھا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ "اس سال دی ہنڈریڈ کی منسوخی سے لگتا ہے یہ ریٹائرمنٹ کا وقت ہے۔