ٹورانٹو (ویب ڈیسک) کینیڈا میں منچلے نوجوان کے چکن نگٹ کھانے کے منفرد انداز کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے ۔کینیڈا کے شہر کیلگری میں ایک دوست کا دل چکن نگٹ کھانے کا چاہا تو دوسرے دوست نے چکن نگٹ کو گالف کلب سے ہٹ لگا کر اس کے منہ میں پہنچا دیا۔منچلے دوستوں کا یہ انداز سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے ۔
کینیڈا میں منچلے نوجوان کا چکن نگٹ کھانے کا انوکھا انداز
جمعه 19 جولائی 2019ء
ٹورانٹو (ویب ڈیسک) کینیڈا میں منچلے نوجوان کے چکن نگٹ کھانے کے منفرد انداز کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے ۔کینیڈا کے شہر کیلگری میں ایک دوست کا دل چکن نگٹ کھانے کا چاہا تو دوسرے دوست نے چکن نگٹ کو گالف کلب سے ہٹ لگا کر اس کے منہ میں پہنچا دیا۔منچلے دوستوں کا یہ انداز سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعه 19 جولائی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں