جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک )24ستمبر کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ۔جہلم شہر اور گردونواح کے علاوہ میر پور آزاد کشمیر اور گردونواح ،حافظ آباد اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کامرکزجہلم سے 10کلومیٹرشمال مشرق تھا۔