لاہور(سپورٹس رپورٹر) 35ویں محمد یاسین اختر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں ٹاؤن شپ وائٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اووروں میں 7 وکٹوں پر136 رنز بنائے ۔شوکت میموریل کلب19.1 اووروں میں9 وکٹوں پر92رنز بنا سکی۔