لاہور(سپیشل رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کا موٹر وے پر اوور سپیڈنگ پرچالان کر دیا گیا۔گزشتہ روز خواجہ سعدرفیق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جا رہے تھے ، تیز رفتاری کے باعث انہیں 750 روپے جرمانہ ادا کرنا پڑا۔موٹروے پولیس کے مطابق تقریبا ً صبح ساڑھے 9 بجے راوی ٹول پلازہ کے قریب خواجہ سعد رفیق کی گاڑی 145 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے جا رہی تھی جبکہ موٹروے پر حد رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر ہے ۔
اوور سپیڈنگ :سعد رفیق کا موٹر وے پر چالان
پیر 20 اگست 2018ء
لاہور(سپیشل رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کا موٹر وے پر اوور سپیڈنگ پرچالان کر دیا گیا۔گزشتہ روز خواجہ سعدرفیق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے جا رہے تھے ، تیز رفتاری کے باعث انہیں 750 روپے جرمانہ ادا کرنا پڑا۔موٹروے پولیس کے مطابق تقریبا ً صبح ساڑھے 9 بجے راوی ٹول پلازہ کے قریب خواجہ سعد رفیق کی گاڑی 145 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے جا رہی تھی جبکہ موٹروے پر حد رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 20 اگست 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں