ویانا( اے ایف پی)تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کا اجلاس یکم اور دوجولائی کو ویانا میں ہوگا۔اجلاس میں تیل کی پیداوار میں کٹوتی کو توسیع دینے کے فیصلے بارے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔