ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ اچھی اور معیاری فلمیں معاشرتی تبدیلی کا ذریعہ ہیں۔اچھی اور معیاری فلمیں بنانا ایک فن ہے جو نہ صرف انٹرٹینمنٹ کا باعث ہیں بلکہ معاشرتی تبدیلی کا زریعہ بھی ہیں۔محدود بجٹ اور وسائل میں رہ کر فلم بنانے والے فلمسازوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے ۔