لاہور(جنرل رپورٹر)بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم اور پاکستان کے مابین میچز کے دوران قذافی سٹیڈیم میں لاہور جنرل ہسپتال کی طرف سے کھلاڑیوں اور شائقین کیلئے 10 بستروں پر مشتمل عارضی ہسپتال قائم کر دیا گیا جو 5نومبر تک فنکشنل رکھا جائیگااور کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضروری طبی سہولتیں موجود ہوں گی ۔