میڈرڈ( اے ایف پی) عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے سپین کی ڈیٹ ریٹنگ بڑھا کا منفی اے سے اے کردی ہے ۔ ایجنسی نے یہ ریٹنگ بڑھتی ہوئی معاشی گروتھ اور کم ہوتے بجٹ خسارے کی وجہ سے کی ہے ۔واضح رہے کہ یہ اضافہ گزشتہ مارچ کے بعد دوسری دفعہ کیا گیا ہے تاہم ایجنسی کا کہنا ہے کہ سپین کی آؤٹ لک اب مستحکم ہے ۔