کابل (سپورٹس ڈیسک)افغانستان نے ورلڈ کپ کے لئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ،اسکواڈ کی قیادت گلبدین نائب کریں گے ۔سکواڈ میں گلبدین نائب (کپتان)، محمد شہزاد، نور علی زدران، حضرت اﷲ زازئی، رحمت شاہ، اصغر افغان، حشمت اﷲ شاہدی، نجیب اﷲ زدران، سمیع اﷲ شنواری، محمد نبی، راشد خان، دولت زدران ، آفتاب عالم، حامد حسن اور مجیب الرحمن شامل ہیں۔