کراچی (سٹاف رپورٹر) دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشارسماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی5ویں برسی ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منائی گئی۔مختلف شہروں میں ایدھی کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے اجتماعات بھی منعقد کئے گئے ۔