لاہور(اپنے رپورٹر سے ) ایل ڈی اے ایو نیو ون کے چار ٹیوب ویل بجلی کے کنکشنز سے تاحال محروم ہیں ۔ ہاؤ سنگ سکیم کا بیشتر حصہ تاحال آباد نہ ہو نے کی وجہ سے اٹھارہ سال قبل لگائے گئے ٹیوب ویلوں میں سے بیشتر بند رہے ۔ اٹھارہ سال کے عرصہ کے بعد بھی سکیم کا زیا دہ حصہ آباد نہیں ہوسکا۔