لاہور(اپنے رپورٹر سے )ایل ڈی اے کا لوڈر آٹھ ماہ سے مرمت سے محروم ہے ۔ ذرائع کے مطابق لوڈر کی مرمت کے لئے شعبہ انفورسمنٹ کی جانب سے متعدد بار درخواست کی گئی۔ لوڈر کے چاروں ٹائر نہ ہو نے سے اسے اینٹوں پر کھڑا کیا گیا۔