لاہور(جنرل رپورٹر )لاہور جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمود صلاح الدین بھی کورونا کا شکار ہو گئے ڈاکٹر صلاح الدین نے گھر میں ہی خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے ، ڈائریکٹر ایمرجنسی وارڈ ڈاکٹر رانا شفیق کو قائم مقام ایم ایس کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں ۔