حیدر آباد (سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ انسان کا ایمان اُس کے خوف سے بڑا ہونا چاہیے ۔سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کا ایمان آپ کے خوف سے بڑا ہونا چاہیے ۔قمر چیمہ نامی شخص نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’اِس طرح سے ہی لوگ زندہ رہیں گے ۔