لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) اے سی ماڈ ل ٹاؤن ذیشان نصراﷲ رانجھانے غالب مارکیٹ رمضان بازار کا دورہ کیا۔ انہوں نے رمضان بازار میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ اے سی ماڈل ٹاؤن نے بازار انچارج سے صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے کہا کہ بازار میں تمام سٹال فنکشنل ہیں۔