اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی ،مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا ۔پیپلز پارٹی نے اے پی سی میں شرکت کیلئے 5رکنی وفد تشکیل د یدیا۔وفد میں یوسف رضا گیلانی ، رضا ربانی ، نیئر بخاری،شیر ی رحمان اور فرحت اﷲ بابر شامل ہیں۔