اسلام آباد (سٹاف رپورٹر،92 نیوزرپورٹ) نندی پور ریفرنس میں بابراعوان اورجسٹس(ر)ریاض کیانی کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی،اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ 15 اکتوبر کو اپیل پر سماعت کرے گا، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی ڈویژن بنچ میں شامل ہونگے ۔