نئی دہلی (نیٹ نیوز) بابری مسجد کی شہادت کو فخر قرار دینے کا بیان دینے پر الیکشن کمیش کے ایک افسر نے بی جے پی کی سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی ، پرگیہ نے ہفتہ کو ٹی وی 9 کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا وہ نہ صرف بابری مسجد کے اوپرچڑھی تھیں بلکہ اسے گرانے میں بھی مدد کی تھی۔