لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا ٹی ٹونٹی میچ جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی کار کر دگی کی تعریف کی ہے ۔ تیسرا میچ جیتنے پر فواد نے پاکستان ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ بابر اعظم اور محمد رضوان سیریز میں بہت اچھا کھیل رہے ہیں ۔