کراچی (کامرس رپورٹر)اپریل 2018 کے دوران باستمی چاول کی قومی برآمدات میں 4.85 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اپریل 2018 کے دوران باستمی چاول کی برآمدات کا حجم 57.3 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ اپریل 2017 کے دوران باستمی چاول کی برآمدات کا حجم 54.7 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح اپریل 2017 کے مقابلہ میں اپریل 2018 کے دوران باستمی چاول کی ملکی برآمدات میں 2.6 ملین ڈالر یعنی 4.85 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
باستمی چاول کی برآمدات 4.85 فیصد بڑھ گئیں
جمعه 25 مئی 2018ء
کراچی (کامرس رپورٹر)اپریل 2018 کے دوران باستمی چاول کی قومی برآمدات میں 4.85 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اپریل 2018 کے دوران باستمی چاول کی برآمدات کا حجم 57.3 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ اپریل 2017 کے دوران باستمی چاول کی برآمدات کا حجم 54.7 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح اپریل 2017 کے مقابلہ میں اپریل 2018 کے دوران باستمی چاول کی ملکی برآمدات میں 2.6 ملین ڈالر یعنی 4.85 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعه 25 مئی 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں